نیویارک(نیوزڈیسک) فیس بک ایک ایسی جگہ ہے جہاں دنیا کو ہم اپنی تمام ذاتی
تفصیلات بتاکر بہت خوشی محسوس کرتے ہیں۔
گھر کی کوئی تصویر ہویابہترین دوستوں کی معلومات، ہم بخوشی اسے فیس بک پر ڈال دیتے ہیں لیکن انتہائی تشویشناک خبر یہ ہے کہ اس کی وجہ سے ہیکرز ہماری انتہائی اہم معلومات تک رسائی حاصل کرلیتے ہیں اور ہمیں مشکل سے دوچار کردیتے ہیں۔ایک امریکی اخبار میں ایک تجزیہ کار نے لکھا ہے کہ ”اگر میں ایک ہیکر ہوں تو ایسی معلومات میرے لئے انتہائی مفید ہوں گی اور میں اس کی مدد سے لوگوں کے بینک اکاﺅنٹ اور دیگر اہم چیزوں تک رسائی حاصل کرلوں گا۔“ایک اور سیکیورٹی ماہر ٹام گورپ نے لکھا ہے کہ کسی کی ماں کا نام کریڈٹ کارڈ تک رسائی میں مدد دیتا ہے۔اس کا کہنا ہے کہ کبھی بھی یہ مت بتائیں کہ آپ نے گذشتہ دنوں میں کیا کام کیا اور کس جگہ گئے۔

No comments:
Post a Comment