گلیکسی S8
خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری، اگر آپ بھی شدت سے اس فون کا انتظار کر رہے ہیں تو پھر یہ خبر آپ کیلئے ہے
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے گزشتہ ماہ اپنا
نیا فلیگ شپ فون گلیکسی S8 اور گلیکسی S8 پلس متعارف کرا دیا ہے اور اب
صارفین اس کی فروخت شروع ہونے کا شدت سے آغاز کر رہے ہیں۔ اس فون کو خریدنے
کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ سام سنگ نے پاکستان میں
ایڈوانس بکنگ کا آغاز کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کمپنی نے پاکستان میں ایڈوانس بکنگ کا آغاز کرتے ہی لوگوں
کو پیغامات بھیجنے بھی شروع کر دئیے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ نئی لامحدود
سکرین سے مزین یہ سمارٹ فون بہترین کیمرہ بھی مہیا کرتا ہے اور اندر سے
مکمل طور پر سیل ہے تاکہ پوری ڈیوائس صحیح معنوں میں واٹرپروف ہو۔ سچ تو یہ
ہے کہ ہم نے آج تک ایسا کچھ بنایا ہی نہیں تھا۔
پاکستان میں گلیکسی S8 کی ایڈوانس بکنگ کرنے والے افراد کو کمپنی کی جانب
سے 6 ہزار روپے مالیت کا گفٹ واﺅچر بھی دیا جا رہا ہے جو کسی بھی شاپنگ مال
یا آن لائن استعمال ہو سکے گا۔ اگر آپ بھی یہ نیا فون خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یہاں کلک کر کے ایڈوانس بکنگ کروا سکتے ہیں۔
Thanks for Sharing such an amazing article. Keep working... Your Site is very nice, and it's very helping us.. this post is unique and interesting, thank you for sharing this awesome information Clear Disk Info Crack
ReplyDeleteS8 گلیکسی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری >>>>> Download Now
Delete>>>>> Download Full
S8 گلیکسی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری >>>>> Download LINK
>>>>> Download Now
S8 گلیکسی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری >>>>> Download Full
>>>>> Download LINK Uf
ReplyDeleteAbleton Live Suite CrackAbleton Live Suite Crack is an amazing fluent music
creator that allows you to play with musical ideas to express user creativity.
Really Good Work Done By You...However, stopping by with great quality writing, it's hard to see any good blog today. Create Studio Crack
ReplyDeleteHi dear, It is really enjoyable to visit your website because you have such an amazing writing style.
ReplyDeleteTenorshare 4me Key Crack
Decent data. I've bookmarked your site, and I'm adding your RSS channels to my Google record to get refreshes in a flash.
ReplyDeleteAvast premium security crack
connectify hotspot pro crack
S8 گلیکسی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری >>>>> Download Now
ReplyDelete>>>>> Download Full
S8 گلیکسی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری >>>>> Download LINK
>>>>> Download Now
S8 گلیکسی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری >>>>> Download Full
>>>>> Download LINK Xs